مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کی ایک عدالت نے دسویں میں پڑھنے والی ایک طالبہ
کے ساتھ گھر میں گھس کر چھیڑ چھاڑ کرنے کے ملزم کو چار سال قید کی سزا
سنائی ہے۔بالائی سیشن جج
موہن تیواری نے ملزم پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا۔پبلک پراسکیوٹر راجیش نے بتایا کہ 20 اگست 2016 کو دسویں میں پڑھنے والی طالبہ شام کو گھر میں اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ تھی۔